07:46 pm
بینک اکاؤنٹ کے نام پر فراڈ کی کوشش، رؤف  کلاسرا نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں جب سے موبائل آیا ہے تب سے ہی فراڈ کا سلسلہ بھی جاری ہے، کبھی اس قوم کو ’ صبا ایزی لوڈ‘ والی نے لوٹا تو کبھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر سادہ لوح لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے مارے گئے، پاک فوج کے نام پر بھی پاکستانیوں کو چونا لگتا رہا اور اب بینک اکاؤنٹس کی معلومات لے کر انہیں خالی کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ایسا ہی ایک میسج صحافی رؤف کلاسرا کو بھی آیا
جنہوں نے میسج بھیجنے والے فراڈیے کو ایسا جواب دے دیا کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے۔رؤف کلاسرا نے خود کو موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسج کا سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں یہ میسج آیا تھا۔ میسج میں کہا گیا تھا کہ رؤف کلاسرا کے HBL بینک اکاؤنٹ میں ان کی تاریخ پیدائش غلط لکھی گئی ہے جس کو درست کرانا ہوگا بصورت دیگر ان کا اکاؤنٹ بند کردیا جائے گا۔ اس میسج کے ساتھ ایک لنک بھی دیا گیا تھا جو یقینا موبائل ہیک کرنے کیلئے ہوگا۔رؤف کلاسرا نے اس میسج کے جواب میں فراڈیے کو لکھا کہ وہ ان کی جگہ اپنی تاریخ پیدائش لکھ دے کیا فرق پڑتا ہے۔ ’ ویسے جتنی محنت فراڈ کرنے پر کر رہے ہو اگر اتنی محنت اپنے کیریئر پر کرلیتے تو آج یہ کام نہ کرنے پڑتے۔‘

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ