08:00 pm
سی پیک سے متعلق عمران خان کا زبردست بیان،چین بھی وزیر اعظم پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے چین پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پیک)سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ریمارکس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین سی پیک کے اعلی معیاری ترقیاتی کام کو جاری رکھے گا جس سے دونوں ملکوں کے عوام کیلئے یکساں فائدہ ہو گا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ کو سی پیک سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کے ریمارکس کو سراہا ہے جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ پاکستان چین کا شکر گزار ہے کیونکہ چین نے سرمایہ کر کے مشکل وقت میں ہماری
مدد کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین سی پیک کے اعلی معیاری ترقیاتی کام کا فروغ جاری رکھے گاجس سے دونوں ملکوں کے عوام کو یکساں فائدہ ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ گزشتہ چھ سال کے دوران سی پیک کے حوالے سے نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔ تقریبا 32منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی اور عوامی فلاح و بہوبو کی بہتری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کی تعمیر میں پیشرفت کے حوالے سے چین نے ہمیشہ مشترکہ مشاورت،مشترکہ کردار اور مشترکہ فوائد کے اصولوں کی پاسداری کی ہے اور ہمیشہ پاکستانی عوام کے مفادات کو ترجیح دی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ہمیں کوریڈور کے مستقبل پر مکمل اعتماد ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ