08:10 pm
عوام نے چکری کے چوہدری کوٹھکرا دیااب ان کے آرام کاوقت ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عوام نے چوہدری نثار کو ٹھکرا دیا،اب ان کے آرام کا وقت ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ تمام ائیر پورٹس پر اسکرینگ کی سہولیات فراہم کر دی گئیں۔غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ جس مریض میں علامت ہے اس کو چیک کیا جاتا ہے صورت حال قابو میں ہے، ملتان میں جو مریض رپورٹ ہوئے ان کی
تحقیق جاری ہے۔وفاقی وزیر کے مطابق ایوی ایشن پالیسی کے مطابق نئی ائیر لائنز آنا چاہ رہی ہیں، گلف، آذربائیجان سمیت لفتھنزا ائیر لائن سے بات چیت جاری ہے، ہم نے اپنی ائیر لائن کو بحال کرنا ہے اسی سال 5 جہاز آ رہے ہیں۔غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ نہ چوہدری نثار آ رہے ہیں نہ میں کہیں جا رہا ہوں، عوام نے انہیں ٹھکرا دیا ہے اب ان کے آرام کا وقت ہے وہ آرام کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نہیں جا رہی یہ سیاسی بیان نہیں اتحادی ہمیں چھوڑ کر نہیں جا رہا ہے، یہ سال 2019 سے بہتر سال ہوگا،سیاسی ومعاشی بہتری آئے گی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہماری پارٹی میں یہ روایت موجود ہے کھل کر ہر ایشو پر بات کی جاتی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو پڑھناچاہئیے تھا، جنہوں نے اعتراض اٹھایا وہ رپورٹ تو پڑھ لیتے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 