08:13 pm
 لیکن اس کے بعد اس نے اپنی بیٹی کے ساتھ کیا کیا ،جان کرآپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

چونیاں(ویب ڈیسک )چونیاں میں سنگدل باپ نے اپنی دوسری بیوی سے مل کر اپنی 8 ماہ کی بچی کو قتل کرکے لاش صحن میں دفنادی تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر لیاہے ۔پولیس کے مطابق ملزم شریف نے اپنی پہلی اہلیہ نبیلہ کو طلاق دے کر اپنی سالی زینب سے شادی کی اور
دونوں بہنوں کو ایک ہی گھر میں رکھا ہوا تھا۔پولیس نے بتایا کہ شریف کی پہلی بیوی سے پیدا ہونے والی بیٹی کی عمر 8 ماہ تھی جو اکثر بیمار رہتی تھی، ملزم نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر بچی کا گلا دبا کر اسے قتل کردیا اور لاش گھر کے صحن میں دبادی۔پولیس کے مطابق ہمسایوں کی اطلاع پر جب ملزم شریف کے گھر کارروائی کی گئی تو صحن سے نومولود کی لاش برآمد کی گئی۔پولیس نے ملزم شریف اور اس کی دوسری بیوی زینب کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب