12:06 pm
ٓ سی پیک کو رول بیک کر رہے ہیں امریکا کو جواب بھی چینی سفیر نے دیا، سینیٹر ..

ٓ سی پیک کو رول بیک کر رہے ہیں امریکا کو جواب بھی چینی سفیر نے دیا، سینیٹر ..

12:06 pm


۷کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سابق صدر وسینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سی پیک کو رول بیک کر رہے ہیں امریکا کو جواب بھی چینی سفیر نے دیا، ایسا لگا کہ ہمارا کوئی وجود ہی نہیں ہم کہتے تھے چین سے دوستی ہمایہ سے اونچی اور شہید سے میٹھی ہے لیکن سلیکٹڈ حکومت کے آنے کے بعد ہم نے ایک نیا شفٹ لیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ہم ہر جگہ کہتے تھے چین سے دوستی ہمالیہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی ہے لیکن موجودہ حکومت کے آنے کے بعد ہم نے ایک نیا شفٹ لیا انہوں نے کہا کہ وزیر مواصلات نے کہا کہ ملتان سکھر موٹر وے سے پیسے کھائے گئے، عبدالرزاق داد نے کہا کہ چین سے معاہدے کا از سر نو جائزہ لیں، اس سے نقصان ہوا، اب سعودی عرب سے شفٹ کرتے ہوئے امریکا پہنچ گئے، وزیر اعظم جب امریکا سے آئے تو پی ٹی آئی نے ائیر پورٹ پر جشن منایا اور کہا کہ ٹرمپ پاکستان کاحمایتی اور بھارت مخالف ہو گیا ہے۔
حاصل بزنجو نے کہا کہ امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور بیورو ایلس ویلز پاکستان میں بیان دیتی ہیں کہ سی پیک پاکستان دشمن پروگرام ہے، وزیر خارجہ بتائیں کہ چین اور امریکا کے بیانات پر ہمارا کیا رد عمل ہے، پہلے ہمارے وزرا ء کا موقف تھا، وہی اب امریکا کا بھی موقف ہے انہوں نے کہا کہ کیا ہم واقعی سی پیک کو رول بیک کر رہے ہیں امریکا کو جواب بھی چینی سفیر نے دیا، ایسا لگا کہ ہمارا کوئی وجود ہی نہیں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور خطے کی ترقی اور خوشحالی کا صحیح خیال ہے تو کیش اور فنڈز لائے، باہمی احترام، منصفانہ اور شفاف بنیاد پر تعاون کرے نا کہ عالمی تھانے دار کا کردار ادا کرے، ایسے شخص کو کبھی نہیں جگا سکتے جو سوئے ہونے کا تاثر دے، امریکا ابھی تک سی پیک کے بارے میں حقائق کو نظرانداز کررہا ہے، سی پیک منصوبوں میں گزشتہ 5 سال میں اہم پیشرفت حاصل کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری