12:10 pm
کراچی میں گدھوں کے سر اور باقیات پھینکنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصو ل

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی کے پوش ترین علاقے کلفٹن سے گدھوں کی باقیات پھینکے جان کی ویڈیو موصول ہوگئی۔گزشتہ روز کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے
۔ذرائع کا بتانا تھا کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے گدھوں کے سر اور آلائشیں پھینک کر گئے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مختلف پہلوؤں سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ گدھوں کی باقیات ملنے والی جگہ کی مختلف ویڈیوز حاصل کی ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ ایک گاڑی گدھےکی باقیات پھینکتی نظر آرہی ہے، جس سے ایسا لگتا ہے کہ گدھے غیر ملکیوں کے لیے ذبح کیے گئے تھے کیونکہ کچھ غیرملکی گدھے کو گوشت کے لیے ذبح کراتے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا تھا کہ موصول ویڈیوز کو دیکھ کر گدھوں کو ذبح کر کے گوشت فروخت ہونے کے امکانات کم معلوم ہوتے ہیں کیونکہ گوشت بیچنے والے ملزمان باقیات کھلے عام پھینکنے کے بجائے دفن کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری