12:53 pm
ہسپتالوں میں پان، گٹکا، چھالیہ اور تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہسپتالوں میں پان، گٹکا، چھالیہ اور تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے، ڈاکٹروں سمیت طبی و نیم طبی عملے، تیمارداروں کو تمباکو کے استعمال پر جرمانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سرکاری سپتالوں میں صفائی کی صورتحال کے پیش نظر تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پان کی پیکوں سے رنگین سرکاری ہسپتالوں کی دیواریں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسپتالوں میں گٹکا اور تمباکو کثرت
سے استعمال کیا جارہا ہے جس میں اسپتال ملازمین بھی شامل ہیں، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ماتحت اسپتالوں میں ہر طرح کے تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ میڈیکل سروسز ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت تمام ہسپتالوں میں پان، گٹکا، چھالیہ اور تمباکو نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے ابتدائی طور پر خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کو ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، اس حوالے سے تمام ہسپتالوں کی انتظامیہ کو احکام دے دیے گئے ہیں جن پر سختی سے عمل کرنے کا کہا گیا ہے، کوشش ہے کہ تمام ہسپتالوں میں فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران