02:41 pm
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا، کہنا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن سے متعلق اپنی رپورٹ کی وضاحت میں کہا ہے کہ انڈیکس میں کہیں نہیں کہا کہ پاکستان میں کرپشن بڑھی،
اخبارات اور رپورٹ کو سیاستدانوں اور میڈیا نے مس رپورٹ کیا، موجودہ حکومت کے کرپشن کے خلاف اقدامات کو سراہتے ہیں-چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سہیل مظفر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں نیب کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے، بعض اخبارات اور سیاستدانوں نے غلط بیانی کی جس سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔بدعنوانی کے خلاف موجودہ حکومت کے اقدامات کو سراہتےہیں۔سہیل مظفر نے مزید کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیکس میں شامل ڈیٹا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نہیں ہوتا، رپورٹ میں 13 مختلف ذرائع کے اعدادوشمار شامل ہوتے ہیں، اسکور کم ہونا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔چئیرمین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا مزید کہنا تھا کہ ہر رپورٹ میں غلطی کا امکان 2.46فیصد ہوتا ہے۔ پاکستان کا سکور 33 سے 32 ہونےسے آسمان نہیں گرا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال