09:34 am
آئی جی سندھ نے اپنے تبادلے کی تردید کر دی

آئی جی سندھ نے اپنے تبادلے کی تردید کر دی

09:34 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آئی جی سندھ کلیم امام نے اپنے تبادلے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف بڑی سازش ہوئی ہے، تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ میرا تبادلہ ہوگیا، میرا تبادلہ اتنی آسانی سے ہونے والا نہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ اس تقریب کو بھی میری الوداعی تقریب میں تبدیل کیا جارہا ہے۔