10:04 am
پاکستان کے اہم علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔!

پاکستان کے اہم علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔!

10:04 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جگلوٹ،بونجی
،ڈوئیاں،شلترواستورکے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ابھی تک زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔