03:35 pm
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سرجری کیوں نہ ہوسکی ،ذاتی معالج نے بتادیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سرجری کیوں نہ ہوسکی ،ذاتی معالج نے بتادیا

03:35 pm

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کاآج کوئی آپریشن نہیں ہورہا ، ان کی دل کی کیتھیرائزیشن طےشدہ پروگرام کے مطابق ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر
پر اپنے بیان میں کہانوازشریف کاآج کوئی آپریشن نہیں ہورہاان کے آپریشن سےمتعلق میڈیاپرچلنے والی خبریں درست نہیں۔ ڈاکٹرعدنان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی دل کی کیتھیرائزیشن طے شدہ پروگرام کے مطابق ہو گی