06:20 am
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

06:20 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) افق پر سورج جگمگانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 19ڈگری ،ہوا کی رفتار 10کلومیٹر فی گھنٹہ اورنمی کا تناسب 45 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔موسم کا احوال بتانے والوں
کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12،زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔