02:51 pm
ملک کے لیے جنہوں نے قربانیاں دی ہوتی ہیں ان کامذاق نہیں بلکہ ان کی عزت کی جاتی ہے ،سابق کپتان اورلیجنڈری کھلاڑی جاویدمیاندادپھٹ پڑے

ملک کے لیے جنہوں نے قربانیاں دی ہوتی ہیں ان کامذاق نہیں بلکہ ان کی عزت کی جاتی ہے ،سابق کپتان اورلیجنڈری کھلاڑی جاویدمیاندادپھٹ پڑے

02:51 pm

سابق کپتان اور لیجنڈری بلےبازجاوید میانداد ایک نجی ٹی وی چینل پراپنا مذاق بنائےجانےپر آگ بگولہ ہوگئے، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر انہوں نےاپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کیلئے قربانیاں دی ہوئی ہوتی ہیں ان کا مذاق نہیں بنایا جاتا بلکہ عزت کی جاتی ہے
،آپ مذاق کریں لیکن مہذب انداز اختیار کریں۔ لیجنڈری بلے باز کاکہناتھاکہ نجی ٹی وی چینل پرمیری ڈمی بنائی گئی اورباقاعدہ میرانام لیاجارہاہے ،جاویدمیاندادنے خبردارکیاکہ ہے اگرآئندہ کسی نے اس طرح مجھ پربراہ راست حملہ کیاتواس کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔سابق کپتان نے کہاکہ چینل چلاناالگ چیز ہے مگرکسی کے پاس دوسرے کوبے عزت کرنےکاکوئی حق نہیں۔ Attachments area