01:00 pm
پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ، مبینہ طور پر اہم شہر میں خاتون ہسپتال میں داخل ،چند روز قبل کس ملک سے آئی تھی ؟ جانیں

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ، مبینہ طور پر اہم شہر میں خاتون ہسپتال میں داخل ،چند روز قبل کس ملک سے آئی تھی ؟ جانیں

01:00 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں مبینہ طور پر کروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ۔ کرونا وائرس کے شبہ میں خاتون ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل ۔ تفصیلات کے مطابق میں ایک خاتون کرونا وائرس کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل ہوئی ہیں ۔ خاتون کا نام عابدہ نسرین بتایا جا رہا ہے
جبکہ ان کا تعلق سوھاوہ سے ہے ۔ متاثرہ خاتون ایک ماہ قبل ایران میں زیارت کے بعد پاکستان پہنچی تھیں ۔ذرائع کے مطابق خاتون کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جن کی رپورٹس کل شام تک آجائیں گی ۔