02:32 pm
شناختی کارڈ کی شرط برقرار رہی تو معیشت کا چلنا مشکل ہو جائیگا‘ اشرف بھٹی

شناختی کارڈ کی شرط برقرار رہی تو معیشت کا چلنا مشکل ہو جائیگا‘ اشرف بھٹی

02:32 pm

لاہور(آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اگر حکومت شناختی کارڈ کی شرط پر بضد رہی تو اس سے مشکلات کا شکار معیشت کا چلنا بھی مشکل ہو جائیگا ،
تاجر تنظیمیں مارکیٹوں میں سروے کیلئے ایف بی آرسے بھرپور تعاون کر رہی ہیں لیکن اس کے بدلے میں تاجروں کیساتھ رویہ قابل ستائش نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین خبریں