11:27 am
کرونا وائرس کے خطرات،سنسنی اور خوف سے بچانے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کیے جائیں،محمدفائق شاہ

کرونا وائرس کے خطرات،سنسنی اور خوف سے بچانے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کیے جائیں،محمدفائق شاہ

11:27 am



کراچی امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرات،سنسنی اور خوف سے بچانے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کیے جائیں۔
 
ملک سنسنی سے معاشی اور معاشرتی مشکالات کا شکار ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شعور اور آگاہی کے لئے انتظامات کیے جائیں اور مافیا پر کڑی نظر رکھی جائے۔صحت کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے منافع خوروں اور مافیا کو روکا جائے۔امن ترقی پارٹی شعور اور حفاظت کے لیے آگاہی فراہم کرے گی۔

تازہ ترین خبریں