12:11 pm
ایل پی جی کی قیمت میںایک ساتھ 02یا 03روپے نہیں بلکہ کتنا بڑااضافہ ہوگیا

ایل پی جی کی قیمت میںایک ساتھ 02یا 03روپے نہیں بلکہ کتنا بڑااضافہ ہوگیا

12:11 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) پاک ایران بارڈر بند ہونے سے ایل پی جی کی سپلائی بھی بند ہو گئی جس کے باعث قیمت میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا۔ نرخ بڑھنے سے گھریلو سلنڈر 500 اور کمرشل سلنڈر 2000 روپے تک مہنگا ہو گیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 142 روپے مقرر کی گئی،
ڈسٹری بیوٹرز نے 50 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا۔ ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر بحران پر قابو نہ پایا گیا تو ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا تافتان بارڈر بند ہونے سے دس لاکھ کلو ایل پی جی روزانہ کی کمی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں