08:46 pm
 ای پے پنجاب کے ذریعے 1 ارب روپے ٹیکس ریونیو وصول

لاہور (آن لائن) ’’ ای پے پنجاب‘‘ کے ذریعے 5 ماہ سے کم وقت میں 1 ارب روپے سے زائد ٹیکس ریونیو وصول کر لیا گیا۔ یہ بات پنجاب آئی ٹی بورڈ کے تحت جائزہ اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین اظفر منظور‘ڈائریکٹر جنرل فیصل یوسف و دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ای پے
پنجاب ایپ کے ذریعے شہریوں کو گھر بیٹھے آن لائن سہولت ملنے سے ٹیکسوں کی ادائیگی میں تیزی آ ئی ہے۔ای پے پنجاب منصوبہ‘پی آئی ٹی بی اور محکمہ خزانہ پنجاب کے اشتراک سے گزشتہ برس 4 اکتوبر کو شروع کیا گیاجسکے تحت پانچ سرکاری محکموں کے 13 ٹیکس ایک کلک پر ادا کئے جا سکتے ہیں۔ایپ سے ٹوکن ٹیکس‘ وہیکل رجسٹریشن‘پراپرٹی ٹیکس و دیگر کی فوری ادائیگی ممکن ہو گئی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ عنقریب تعلیمی اداروں کی داخلہ فیس‘ لائسنس فیس‘ ای چالان وغیرہ بھی ایپ سے جمع کرائے جا سکیں گے۔چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظورکا کہنا تھا کہ ڈیبٹ‘ کریڈٹ کارڈ‘ موبائل والٹس جیسے ادائیگی کے نئے چینلز کو شامل کرنے سے ریونیو کے حصول میں مزید تیزی آئیگی۔

تازہ ترین خبریں

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار