10:42 pm
نئی ریٹائرمنٹ پالیسی، 26 پولیس ملازمین کو ایک ماہ کی چھٹی مل گئی

لاہور (آن لائن) سی سی پی او ذوالفقار حمید کی ہدایت پر لاہور پولیس کی نئی ریٹائرمنٹ پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) ملک لیاقت نے اگلے ماہ ریٹائرڈ ہونے والے 26 افسروں اور اہلکاروں کو ایک ماہ کی چھٹی دے دی۔ اس چھٹی کے دوران یہ پولیس ملازمین اپنی پینشن کے کاغذات مکمل کرائیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت ریٹائرمنٹ کے ایک ہفتے بعد پنشن بک جاری کر دی جائے گی۔ ایس ایس پی ایڈمن نے چھٹی حاصل کرنے والوں سے کہا
کہ انہیں پنشن دستاویزات کی تیاری میں کوئی مشکل درپیش آئے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ دریں اثنا سی سی پی او کی منظوری کے بعد ایس ایس پی ایڈمن نے ہر تھانے میں میڈیکل کوآرڈینیٹر کا تقرر کر دیا ہے۔ یہ کوآرڈینیٹرز پولیس ملازمین کے میڈیکل بلز کی تیاری میں معاونت کریں گے۔ کیپٹن (ر) ملک لیاقت نے سختی سے ہدایت کی کہ کسی پولیس ملازم کا میڈیکل بل نہیں رکنا چاہئے۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی جاری کی کہ تمام پولیس ملازمین کرونا وائرس سمیت دیگر متعدی امراض سے بچائو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس ملازمین کی صحت اور حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ