10:52 pm
پی ایس ایل میچ کے دوران جہانگیر ترین کی آمد، اسٹیڈیم میں ’’چینی چور‘‘کے نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل

ملتان(نیوز ڈیسک)پی ایس ایل فائیو کے میچ میں جہانگیر ترین کے خلاف نعرے بازی، ’چینی چور‘ میچ کے دوران شائقین کے نعرے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین پی ایس ایل فائیو کا میچ کھیلا گیا۔ اس میج میں ملتان سلطانز فرینچائز کے مالک جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔مذکورہ میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ میچ میں موجود شائقین نے
’چینی چور‘ کے نعرے لگائے۔ اس واقعے سے متعلق صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمی کے ساتھ جہانگیر ترین کے ساتھ یہ ہوا لیکن پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف نفرت کو فروغ دینے کے لاکھوں روپوں کی سرمایہ کاری کی اور اس لیے اس طرح کا سلوک کیا گیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ گٹر سیاست میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا