02:09 pm
پنجاب میں کورونا وائرس کے 2مبینہ کیسز سامنے آگئے، مریضوں کو ہنگامی طور پر کہاں منتقل کردیا گیا

ملتان(نیوز ڈیسک) لیہ سے تعلق رکھنے والے دو مریضوں کو کورونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیہ کے رہائشی 60 سالہ پٹھان ماہی اور 60 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں مشتبہ
مریضوں نے چند روز قبل ایران کا سفر کیا تھا۔ دونوں مریض بخار اور کھانسی میں مبتلا ہیں۔ذرائع نشتر اسپتال کے مطابق دونوں مشتبہ مریضوں کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد بھجوائے جا رہے ہیں۔ رپورٹس آنے کے بعد مریضوں میں وائرس ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق ہوگی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے رہائشی 22 سالہ یحییٰ جعفری میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔