07:47 pm
الحمد ایجوکیشن سسٹم کے زیرِ انتظام حج و عمرہ کی قرعہ اندازی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الحمد اسلامک یونیورسٹی اور الحمد ایجوکیشن سسٹم کے اساتذہ اور اسٹاف کے لیے حج اور عمرہ کی قرعہ انداذی انجام پائی یونیورسٹی اور الحمد ایجوکیشن سسٹم کے صدر جناب محترم ڈاکٹر شکیل احمد روشن صاحب نے قرعہ انداذی کے ذریعے نکلنے والے ناموں کا اعلان کیاحج کی سعادت حاصل کرنے والے جناب نوشاد یوسف صاحب اور عمرہ کے لیے جناب قاری لال محمد صاحب اور جناب محسن جاوید صاحب کا انتخاب ہوا ہے
ادارہ ان تمام خوش نصیبوں کو حج اور عمرہ کی سعادت کے لیے منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہےاس پروقار موقع پر جناب محترم ڈاکٹر شکیل احمد روشن صاحب نے تمام اسٹاف ، اساتذہ اور سپورٹنگ اسٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کی کامیابی میں ہر ممبر کا کردار ہے اور ہر ایک قابل تعریف ہے اور ان سب کی محنت کی بدولت آج ہم سلور جوبلی منا رہے ہیںمزید اسٹاف کے لیے صحت، بچوں کی تعلیم اور رہائش کے حوالے سے بھی ادارے کی جانب سے مزید اقدامات یقین دہائی کرائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 