07:54 pm
فیصل واوڈانااہلی کیس،وفاقی وزیرکے لیے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کو ہدایت کی کہ صرف درخواست پر کیس کیسے چلائیں؟ شواہد دیں۔فیصل واوڈا کیخلاف جب تک متعلقہ ریکارڈ نہ ملا تو کیس نہیں چل سکتا
،درخواست گزار پہلے ہمیں مطمئن کریں پھر کیس چلے گا۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے فیصل واوڈاکی نااہلی کیلئے دائر 4درخواستوں پرسماعت کی،الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کیخلاف 4 درخواستیں یکجا کردیں ،درخواست گزاروں کی جانب فیصل واوڈا کیخلاف حتمی شواہد اور ریکارڈ جمع نہ کرایاجاسکا،درخواست گزار نے کہاامریکی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے جواب نہیں آیا۔فیصل واوڈا کے وکیل نے بھی جواب کیلئے مہلت مانگ لی جس پرچیف الیکشن کمشنرنے سماعت 10مارچ تک ملتوی کردی

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 