09:11 pm
پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی آمدن میں 18.7فیصد اضافہ

اسلام آباد( آن لائن ) عمران خان کی حکومت برسراقتدار آنے کے بعد جہانگیر ترین کی آمدن میں بے بہا اضافہ ہواہے، جہانگیر ترین کی سالانہ آمدن 57ارب سے بڑھ گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے سالانہ آمدن 37ارب روپے تھا، جہانگیر ترین کی طرف سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں تسلیم کیا ہے کہ ان کی ملکیت جے ڈی ڈبلیو ہولڈنگ کی سالانہ آمدن 37ارب روپے سے بڑھ کر 57ارب روپے ہوگئی ہے اور اس آمدن میں اضافہ 18.75 فیصددیکھنے میں آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مئی 2018 میں ان کی کمپنیوں کی سالانہ آمدن 37ارب روپے تھی جبکہ ان کے اثاثوں کی مالیت 48ارب روپے تھی، 2019میں کمپنیوں کی آمدن 57ارب روپے ہے۔ جہانگیر ترین کے ذاتی ملکیتی میں3 عدد شوگر ملیں ہیں جبکہ پاور کمپنیاں بھی ان کی ملکیتی ہیں گزشتہ سال جہانگیر ترین نے 2لاکھ ٹن چینی برآمد کی ہے جبکہدوسرے سال جہانگیر ترین نے 1لاکھ 20ٹن چینی برآمد کرنے کی درخواست عمران خان کو دے رکھی ہے، جہانگیر ترین کی کمپنیوں میں سابق گورنر پنجاب احمد محمود کے شئیرز 26.5 فیصد ہیںجبکہ رانا نسیم کے شئیرز 7.4فیصد ہیں

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 