09:57 pm
سندھ میں ٹرین اور مسافر بس کا قیامت خیز تصادم، 15افراد جاں بحق

روہڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے علاقے روہڑی میں کندھراکوٹ ریلوے پھاٹک پر ٹرین اور مسافر وین میں قیامت خیز تصادم کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کراچی سے سرگودھا جاتی ہوئی مسافر بس روہڑی کے کندھرا کوٹ ریلوے پھاٹک
کو کراس کرتےہوئے گزرنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافرجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد ٹرین کی تین بوگیوں میں بھی آگ لگ گئی۔جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جائے گی۔ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 