11:38 am
عمران خان کی حکومت خطرے سے باہر،حکومت کو گھر بھیجنے کے خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھاناپڑگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت اب خطرے سے باہر ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل ملز کو بے شمار مراعات دے دی ہیں، تجزیہ کا ر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیچھلے دو ہفتوں میں مہنگائی کے خلاف جو جنگ لڑی ہے داد نہ دی جائے تو زیادتی ہوگی۔ اب تحریک انصاف کی حکومت خطرے سے باہر ہیں۔تاہم چند میڈیا گروپس چاہتے ہیں کہ رات و رات حکومت کو اُکھاڑ پھینکیں۔ یاد رہے اس سے قبل وزیراعظم
عمران خان سے دوستی ہونے پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے میرے ساتھ دوستی نہیں نبھائی۔ ان کا کہنا تھا کہ میری ان سے دوسری ملاقات میں دوستی ہو گئی تھی جو کہ زیادہ دیر نہ چل سکی۔ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ جتنی دیر میری ان سے دوستی رہی ہے، میری اور ان کی ہمیشہ کسی نہ کسی موضوع پر بحث ہی ہوتی رہی ہے۔عمران خان کو سفر کا بہترین ساتھی قرار دیتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ سفر کرنے کا بہت مزا آتا ہے کیونکہ وہ سفر کے لئے ایک بہترین ساتھی ہیں۔ دوستی زیاد ہ دیر نہ رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عمران خان اکثر مجھ سے پوچھا کرتے تھے کہ تم مجھے بے وقوف سمجھتے ہو۔تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ میں ان کا اکثر کہہ دیتا تھا کہ نہیں آپ بے وقوف نہیں ہیں کیونکہ آپ نے ورلڈ کپ جتوایا تھا۔ یہ بات بھی قابل غور رہے گزشتہ روز عمران خان نے گراں فروشوں کے کیخلاف کارروائی کی ہدایت دی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے مشکلات پیدا کرنے والے مافیا کو نہیں چھوڑ سکتے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی