01:20 pm
عمران خان کرپٹ عناصر کے سرپرست، پوری قوم کو احتساب کے نعرے سے بیوقوف بنادیا،سلیم صافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ذہین اور چالاک لوگوں میں سے ایک ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان نے احتساب کے نعرے پر پوری قوم کو بیو قوف بنا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ نعرہ ہر حکمران نے لگایا ہے۔پرویز مشرف نے احتساب کا نعرہ لگا یا ، تاہم ان کی حکومت میں سب سے زیاد ہ کرپٹ افراد کی سرپرستی کی گئی ۔ضیاء الحق نے پاکستان میں اسلام کا نعرہ لگایا
۔ سابق صدر ضیا ء الحق اسلام لانے میں کامیاب ہوئے ؟۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے ذہین اور چالاک لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے ایک نعرے سے پورے قوم کو بیوقوف بنایا۔ واضح رہے ماضی میں بھی تجزیہ کار سلیم صافی نہ صرف حکومت بلکہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔اس سے قبل نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا کیونکہ اس کی ماں دعا کے لئے زندہ نہیں مگر میری زندہ ہے۔ تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والے تجزیہ کار و کالم نگار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا ، دعا کے لئے میری ماں زندہ ہے تاہم خان کی ماں زندہ نہیں۔اس سے قبل بھی ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں ممتاز صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کے بارے میں پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کے بیان پر تلخی بھی پیدا ہو گئی تھی ۔ پروگرام کے اینکر منصور علی خان اور شوکت بسرا کے درمیان تکرار ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 