01:39 pm
فیس بک کی دوستی: سرگودھا کا نوجوان اور میکسیکو کی حسینہ رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فیس بک سے ہونے والی دوستی میں میکسیکو کی 27 سالہ حسینہ کو سرگودھا کا دیہاتی نوجوان پسند آگیا جسے پانے کے لیے وہ خود سرگودھا پہنچ گئی۔میکسیکو کی 27 سالہ ما ر یہ فر نینڈو کی 2 سال قبل سرگودھا کے قصبہ معظم آباد کے نو جوان نوید سے محبت ہوئی۔فیس بک
کے ذریعے شروع ہو نے والی محبت پروان چڑھتے چڑھتے شا د ی کے بندھن میں بند ھ گئی۔قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی مار یہ 32 گھنٹے کے سفر کے بعد میکسیکو سے پاکستان پہنچی جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد اس نے نو ید سے با ضابطہ نکاح کرلیا۔مار یہ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے بارے میں بہت ڈرایا گیا لیکن یہ تو بہت پیار ا ملک ہے،

تازہ ترین خبریں

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا