03:12 pm
تاریخی معاہدے میں پاکستان کے 3مطالبےجنہیں امریکہ نے ماننے سے صاف انکار کردیا

تاریخی معاہدے میں پاکستان کے 3مطالبےجنہیں امریکہ نے ماننے سے صاف انکار کردیا

03:12 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن اسامہ غازی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر سے پاکستان کے ساتھ چال چل دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے اسامہ غازی نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ اسی سلسلے میں امریکی وزیر تجارت نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا ۔امریکی تجارتی وفد کے سامنے پاکستان نے تین مطالبات رکھے ۔ پہلے مطالبے میں کہا گیا کہ فری ٹریڈ کی جائے گی، دوسرا مطالبہ کیا گیا کہ
جی ایس ٹی پلس سے پاکستانی مصنوعات کو آسانی سے رسائی دی جائے گی ۔ جبکہ تیسری مطالبے میں ٹریڈا ینڈ انوسٹمنٹ معاہدے پر بات ہوئی۔ جس میں سے کوئی مطالبہ بھی تسلیم نہ کیا گیا ۔ مگر امریکا نے صرف اپنے حق میں فیصلہ کیا اور کہا کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔جس سے فائدہ پاکستان کو تو ہوگا ہی مگر امریکی کمپنی یہاں سے منافع اپنے ملک لے کر جائیں گی جس سے امریکا کو فائدہ ہوگا۔ امریکی صدر نے بھارت کا دورہ کیا ، اس دورے کو متوازی کرنے کے لئے امریکی وزیرتجازت نے پاکستان کا دورہ کیا۔ امریکہ نے چال چلی اور پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں بڑھائی۔ اسامہ غازی کا کہنا ہے کہ تمام ملک اپنے مفاد میں فیصلے کرتے ہیں پاکستان بھی یہی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی ہر مشکل میں مدد کرتا ہے ۔ اب چین نے پاکستان کو ایک لاکھ بتخیں دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ٹڈی دَل کے فیصلوں پر حملے کو روکا جا سکے ۔ پاکستان بھی چین کے شانہ بشانہ چلتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے