04:52 pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں3سال کی بدترین مندی، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریبا تین سال کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 37 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، کرونا وائرس سے متعلق خبروں کے باعث سرمایہ کاروں
نے حصص فروخت کر کے منافع کمانے کو ترجیح دی، 5 روز میں مارکیٹ 2 ہزار 265 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 983 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مقامی سرمایہ کاروں کی طرح بیرونی سرمایہ کار بھی حصص فروخت کرتے نظر آئے، نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے 2 کروڑ 25 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے، فروری میں بیرونی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 5 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے جو 15 ماہ میں سب سے زیادہ حصص کی فروخت کا ریکارڈ ہے۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ہونے والے مندی کے باعث ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے 436 ارب روپے ڈوب گئے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب