05:03 pm
کوروناوائرس، ماسک ذخیرہ کرنیوالو ں کی شامت آگئی

کوروناوائرس، ماسک ذخیرہ کرنیوالو ں کی شامت آگئی

05:03 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں رینجرز نے نجی شوروم میں کارروائی کرتے ہوئے 74 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کرلئے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم آن لائن بڑے پیمانے پر ماسک مہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔ رینجرز نے واٹر پمپ چورنگی پر ایک اور کارروائی میں دکاندار کو گرفتار کرلیا
جس سے بھاری تعداد میں فیس ماسک برآمد کئے گئے، دکاندار فیس ماسک مہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔دوسری جانب اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمررندھاوا نے پولیس کے ہمراہ اسلام آباد کے مختلف میڈیکل اسٹورز پر چھاپے مارے اور ای الیون میں میڈیکل اسٹور کے مالک شیراز نامی شخص کو گرفتار کرلیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمررندھاوا کے مطابق اسٹور مالک شیراز 5 روپے والا ماسک 120 روپے میں فروخت کررہا تھا۔ ملزم کو پولیس نے تھانے منتقل کردیا ہے۔کارروائی کے دوران میڈیکل اسٹورز پر کرونا وائرس سے بچاو ماسک کی قیمتیں اور موجودگی چیک کی گئی اور انہیں این۔ 95 ماسک رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی۔ اس دوران شہر کے مختلف بڑے میڈیکل سٹورز نے فری ماسک بھی شہریوں میں تقسیم کیے۔اے ڈی سی عمر رندھاوا نے کہا کہ ماسک پر منافع خوری کی اجازت کسی صورت نہیں اجازت دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے