06:51 pm
اس شخص کے علاوہ پاکستان کے تمام سیاستدان جی ایچ کیوکے  گیٹ نمبر4کی پیداروارہیں ،شیخ رشیداحمدنے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ وہ سارے پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ کوئی بھی ان سے ٹی وی پر مباحثہ کر لے وہ ثابت کر سکتے ہیں کہ بھٹو سلیکٹڈ وزیر اعظم تھا،صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پریس کانفرس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کے سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں، البتہ عمران خان الیکٹڈ ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں پورے پاکستان کوچیلنج کرتاہوں کہ کوئی بھی آئے اورمیرے ساتھ ٹی وی پرمباحثہ کرلے۔
مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے علاج پر پنجاب حکومت سیاست نہیں کر رہی، نواز شریف نے وطن واپس نہیں آنا اور مریم نے باہر نہیں جانا، مریم چلی گئیں تو پورا ٹبر ہی باہر چلا جائے گا۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی مارچ میں واپسی کی پیش گوئی کی تھی لیکن تاریخ آگے ہو سکتی ہے، کیوں کہ شہباز شریف مارچ میں آئے تو 14 دن قرنطینہ میں رہنا پڑ سکتا ہے، شہباز شریف 14 دن ٹینٹ میں نہیں گزار سکتے، یہ خاندان جیل کاٹنے کا بڑا بزدل ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ شروع ہو گیا تو ریلوے ٹریک کے دونوں طرف باڑ لگ جائے گی۔بعدازاں شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے درخواست ہے کہ بغیر گارڈ کے پھاٹک ختم کریں کیونکہ بغیرگارڈ پھاٹک ختم کرنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا وعدہ ہے کہ پانچ سال میں ریلوے نفع بخش ادارہ بن جائے گا۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیخ رشید ناپسندیدہ شخصیت میں سے ایک ہیں، شیخ رشید کے آنے کے بعد ریلوے میں بہت سے حادثات ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز