07:48 pm
تونسہ شریف میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ، کتنے بیٹے اور کتنی بیٹیاں ، جانیں

تونسہ شریف میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ، کتنے بیٹے اور کتنی بیٹیاں ، جانیں

07:48 pm

تونسہ شریف (مانیٹرنگ ڈیسک ) تونسہ شریف میں خاتون پانچ بچوں کی والدہ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شادی اور پھر اولاد کی پیدائش کا دن تمام والدین کے لیے یاد گار ہوتا ہے لیکن اگر اللہ تعالیٰ کسی کو ایک ساتھ جڑواں بچے اور بچیاں عطا فرمائے تو اہل خانہ کی خوشی مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسا ہی واقعہ تونسہ شریف میں پیش آیا،بتایا گیا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جب میں ایک لڑکا جب کہ چار لڑکیاں شامل ہیں
۔ایک سال پانچ بچوں کے والد بننے والے بستی کھ بڑکے رہائشی سبز علی نے میڈیا کو بتایا ہے پہلے اس کی تین بیٹیاں ہیں اللہ نے چار بیٹیاں اور عطا کر دیں۔جب کہ بچں کی دادی نے کہا ہے کہ گھر کے وارث کے ساتھ ساتھ چار بچیوں کی پیدائش پر خوش ہیں۔ایم ایس ڈاکٹر طاہر حسین کاکہنا ہے کہ زچہ اور پانچوں بچے اب بلکل ٹھیک ہیں۔ ان کو کہیں یفر کرنے کی ضرورت نہیں۔یاد رہے اس سے قبل سرگودھا میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش کا یہ واقعہ پیش آیا تھا ۔جہاں سرگودھا کے ایک نجی ہسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں 6 جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے۔ سرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہ جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل تھے۔ ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ۔ اس سےقبل گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ۔بیس سالہ شاتاب بی بی کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں دولڑکے جبکہ ایک لڑکی شامل ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق خاتون اور اس کے تینوں بچے خیریت سے ہیں۔جب کہ کچھ روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے سی ایم ایچ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ، پیدا ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں جبکہ دو لڑکے شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ