08:11 pm
پاکستان مسلم لیگ (ق) کی بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاریاں شروع

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الٰہی کی ہدایات پر بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ورکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان سے ان کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ق) پنجاب کی صدرخدیجہ فاروقی ، جنرل سیکرٹری پنجاب ماجدہ زیدی اورگجرات کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین نے ملاقات کی اوربلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگو کی گئی کہ کیسے یونین
کونسل لیول تک دائرہ کار بڑھایا جائے ۔ اس کے علاوہ کروناوائرس جیسے موذی مرض کیحوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور خواتین کو اس سلسلے میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کی گئی ۔انہوں نے عوام الناس سے استدعا کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور حفظان صحت کے اصول اپنانے کے ساتھ ساتھ دن میں کئی بار ہاتھ دھوئیں۔ اسی طرح وباء کے پھیلاؤ کے دوران اپنا اوردوسروں کا خیال رکھنے کے حوالے سے اقدامات سے آگاہی حاصل کریں۔

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت