08:44 pm
جیل میں خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بگڑ گئی، ہنگامی طور پر اسپتال منتقل

لاہور(نیوز ڈیسک) سلم لیگ ( ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا سروسز ہسپتال میں گلے کا چیک اپ، ڈاکٹرز نے پہلے مرحلے میں خواجہ سعد رفیق کی سرجری کی تجویز دے دی۔لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر کیمپ جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے خواجہ سعد رفیق کے گلے
کا تفصیلی طبی معائنہ اور ٹیسٹ کیے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق ان کے گلے میں ‘‘پےپی لوما’’ پایا گیا ہے جبکہ ڈاکٹرز نے پہلے مرحلے میں سرجری تجویز کی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سرجری کے بعد نوڈی یول کی بائیوفیسی بھی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ای این ٹی ڈاکٹرز کے ایک بورڈ کی تشکیل بھی متوقع ہے تاکہ سرجری کے وقت ہسپتال اور طریقہ کار کا تعین کیا جائے۔واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب کی حراست میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 