12:58 pm
شہباز تتلہ مبینہ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ۔۔ شہباز تتلہ کو کیوں قتل کیا گیا؟ تہلکہ خیز وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہباز تتلہ کو غیرت کے نام پر نہیں بلکہ 30 کروڑ روپے مالیت کی منشیات کے تنازع پر قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔شہباز تتلہ اور ایس ایس پی مفخر عدیل ، نارووال سے ن لیگی ایم پی اے اور دیگر دو افراد انٹرنیشنل ڈیلرز سے آئس نشہ منگوا کر فروخت کرتے تھے۔دوسری جانب ایس ایس پی مفخر عدیل کی زیرحراست تیسری اہلیہ علیزے نے پولیس تفتیش میں شہباز تتلہ قتل سے اظہار لاتعلقی کردیا۔
 ذرائع کے مطابق علیزے نے دوران تفتیش بتایا کہ مفخر عدیل کا شہباز تتلہ سے تنازع ضرور تھا لیکن اسکا اس سے کوئی تعلق نہیں اور جس دن یہ واقعہ ہوا اس دن وہ وہاں موجود نہیں تھیجبکہ علیزے کے موبائل فون سے ملنے والے مواد نے شہباز تتلہ کے غیرت کے نام پر قتل کی نفی کردی۔ ذرائع کے مطابق مفخر عدیل اور شہباز تتلہ کے درمیان آئس نشہ کے کاروبار ے 30 کروڑ کی رقم کا تنازعہ چل رہا تھا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت بھی آئی ۔ذرائع کے مطابق ناروال سے ن لیگ کی ایک بااثر شخصیت معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیتی رہی۔
 
تازہ ترین خبریں

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی