01:17 pm
انیس سال بعد آج دنیا کو امن کیلئے عمران خان کا موقف ماننا پڑا، مراد سعید

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ سالوں پہلے بھی ایک ہی شخص تھا جس نے مذاکرات پر زور دیا تھا اور آج اُسی شخص کے مشورے پر عمل کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دہائیوں بعد افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے، آج امریکہ اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے جس کے بعد افغانستان میں امن آجائے گا، امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے فی اسی پر وفاقی وزیر مراد سعید بھی میدان میں آگئے،
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مراد سعید کا کہنا تھا کہ ’’ اللہ الحق ہے9/11 کے بعد جب پوری دنیا جنگ کے خمار میں مبتلا تھی تب ایک لیڈر تھا جس نے امن کی بات کی مذاکرات پر زور دیا تھا۔ کسی نے طالبان خان کہا تو کسی نے انتہا پسندی کا فتوی لگایا۔19 سال جنگ اور لاکھوں اموات کے بعدآج دنیا اورامریکہ کو امن کیلے عمران خان کے موقف کو ماننا پڑا ‘’۔دوسری جانب وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ افغان امن معاہدہ عمران خان کے نظریے کی تائید ہے جس کا اظہار وہ افغان جنگ کے آغاز سے کرتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ جنگ نہیں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے جبکہ افغان بھائیوں نے جنگ کے باعث تکلیفیں اٹھائی ہیں، امن واستحکام ان کا حق ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ افغانستان میں امن پورے خطے کے استحکام کے لیے ضروری ہے اور افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری