04:58 pm
پاکستان کے اہم علاقے میں اسکول ٹیچر کا 15سالہ طالبہ کیساتھ ایسا اقدام کہ استاد اور شاگرد کے رشتے سے اعتبار ہی اٹھ گیا 

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم علاقے میں اسکول ٹیچر کا 15سالہ طالبہ کیساتھ ایسا اقدام کہ استاد اور شاگرد کے رشتے سے اعتبار ہی اٹھ گیا ۔۔۔راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راجن پور کے علاقے جامپور میں ایک انتہائی افسوسناک واقع پیش آیا ہے جس میں ایک بدبخت معلم نے اپنے مصب و مرتبے کا بھی خیال نہ کیا اور اپنی بیٹی جیسی بچی کو بھی نہ بخشا۔
خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔ ایجنسی نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جامپور محمد اختر حجبانی کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل ایک اور افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ منظر عام آیا تھا جس سے انسانی عقل دنگ رہ گئی۔ درندگی کی انتہا اس واقعے میں مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شخص جس کی عمر 50 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے وہ قبرستان میں دفنائی گئی خواتین کے ساتھ زیادتی کرتا تھا۔مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے گورگن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت