05:15 pm
کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے تاہم صرف 2 افراد میں ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے وہیں اب اسپتالوں میں اس وائرس کے مشتبہ مریضوں کی آمد میں بھی بدستور اضافہ جاری ہے، شہری نزلہ زکام اور بخار لگتے ہی کرونا وائرس کے شبے میں اسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں، پمز اسپتال میں اب تک 250 سے زائد مشتبہ مریضوں کو معائنہ کے لیے لایا گیاہے
تاہم اب تک اسلام آباد میں سرکاری طور پر 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں کوروناوائرس کے شبے میں اب تک اڑھاِئی سو سے زائد مریض معائنہ کیلئے آچکے ہیں ان میں سے 40 کے قریب افراد کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے این آئی ایچ کو بھجوادیے گئے تھے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریضوں میں اب تک دو مریضوں کے خون نمونے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق کوروناوائرس سے متاثرہ اسپتال میں پہلے سے موجود مریض کی حالت بہتر ہے اور خطرے سے باہر ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ مشتبہ مریض آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے، ان سے کسی کو ملنے کی اجازت نہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شبے میں آنے والے تمام مشتبہ مریضوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے نہیں بھجوائے جارہے بلکہ محض ایک ماہ کے دوران چین، ایران یا دیگر متاثرہ ممالک سے آئے افراد کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں جب کہ آئیسولیشن وارڈ میں صرف ان مریضوں کو داخل کیا جاتا ہے جن کے سیمپل لئے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔