07:03 pm
’’حکومت کا پہلا میگا پراجیکٹ ‘‘ وزیراعظم عمران خان کا بغیر پروٹوکول کے کہاں پہنچ گئے ، جس نے دیکھا دنگ رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ایف نائن پارک کا دورہ ، وزیر اعظم بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد بلو ایریا پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیراعظم کو مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد کے بلیو ایریا کے کثیر
ارب روپے کے تجارتی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ منصوبے سے ملازمتیں میسر آئینگی، بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی منصوبے کی جانب راغب ہونگے۔ انکا مزید کہنا ہے کہ لاہوراور کراچی میں جلد ہی ایسے منصوبے شروع کرینگے۔ وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول کے یہاں پہنچے اور تمام تر معاملات کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا