07:26 pm
کراچی: 4 مبینہ ڈاکوئوں کے اہل خانہ پر پولیس تشدد

کراچی( آن لائن )کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے 4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیا تو ان کے اہلِ خانہ نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد بھی کیا گیا، 15مدد گار کے پولیس اہلکار جمشید نے میڈیا کی کوریج کرنے پر نجی چینل کا کیمرہ بھی توڑ دیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے حکم پر اہلکار جمشید کو کوارٹر گارڈ کرا دیا۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کو ڈکیتی کی
وارداتوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا جن میں دلشاد، پرویز، یاسین اور صدام شامل ہیں۔ ان چاروں کے اہلِ خانہ انہیں حراست میں لینے کے بعد تھانے پہنچ گئے اور مظاہرہ کیا۔پولیس نے مظاہرین کو دیکھ کر تھانے کے دروازے بند کر دیئے، جس پر مشتعل مظاہرین زبردستی تھانے میں داخل ہو گئے۔ اس موقع پر میڈیا کوریج کے دوران 15 مدد گار کے اہلکار راجہ جمشید آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے نجی چینل کا کیمرا توڑ ڈالا۔ایس ایس پی کورنگی کے حکم پر اہلکار جمیشد کو کوارٹر گارڈ کرکے اس کے خلاف تفتیش کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔