07:56 pm
یہ دونوں لڑکے کس جرم میں پکڑے گئے ہیں ؟ جان کر پاکستانی آگ بگولا ہوجائیں گے کیونکہ ۔۔!

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں 5 سالہ بچی اور بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش، دونوں بچوں کو دکان میں لے جا کرزیادتی کی کوشش کی گئی، والدین کی مدعیت میں دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک پانچ سالہ بچی اور بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی۔ دو ملزمان نے متاثرہ بچوں کو دکان میں
لے جا کر اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ملزم زبیر نے بچے موسیٰ اور ملزم شعیب نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کو وقت پر پہنچ کر زیادتی کا نشانہ بننے سے بچا لیا گیا تھا، تاہم دونوں متاثرین کی میڈیکل رپورٹ ابھی موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے دونوں بچوں کے والدین کی مدعیت میں ملزمان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے ہیں۔ بچوں کے والدین نے استدعا کی ہے کہ دونوں ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ معاشرے میں ایسی برائیوں کو روکا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری