08:28 pm
 آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے، محمود خان اچکزئی

آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے، محمود خان اچکزئی

08:28 pm

اسلام آباد (این این آئی) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کی تشکیل نو کر ناچاہتے ہیں،ایک آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے،ہم پاکستان قطعا توڑنا نہیں چاہتے، ایک بات طے ہے کہ ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے،جو ملک کی آزادی کے لئے جان دیتے ہیں تو اسکی عزت ہر شخص پر لازم ہو،ہر ادارے کا ہونا بھی ضروری ہے۔ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے
سربراہ محمود خان اچکزئی نے تحفظ آئین پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایسے وقت میں ہم اکٹھے ہوئے ہیں جب پاکستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے،ہم اخلاق سے گری ہوئی گفتگو یا مزاق اڑانے کے لئے جمع نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری تربیت ایسے ماحول میں ہوئی ہے کہ جو بات بری لگے اسکا اظہار کسی مخالف سے نہ کرو۔ انہوں نے کہاکہ خطرناک چیز ہمیں جو سکھائی ہے کہ جب ظلم بڑھ رہا ہو تو کہنا ہے کہ مجھے ہے حکم ازاں لا الہ الا اللہ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان رزکارانہ فیڈریشن ہے نا کوئی ہمارا آقا ہے نہ ہم کسی کے غلام ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے اکابرین اور بزرگوں نے اس مٹی کو اپنا وطن کہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم اس فاٹا خیبر پختون خواہ کے ایک ایک انچ کے لئے لڑے انگریز کا خون بہایا اپنا خون بہایا،ہزاروں سال ہمارے بزرگوں کو جیل دی گئی انکا کہنا تھا ون مین ون ووٹ۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کی تشکیل نو کرنا چاہتے ہیں،ایسے پاکستان کی تشکیل نو جہاں انسان سب برابر ہوں،ایسا نظام لاگو ہو جو خداوندکریم کا نظام ہے وہ رائج ہو۔ انہوں نے کہاکہ یہاں تو لوگ ایسے نازک مزاج ہیں کہ ایک تھپڑ ماردو تو پاکستان سمیت ہر کسی کو گالیاں دینے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان قطعا توڑنا نہیں چاہتے لیکن ایک بات طے ہے کہ ہم یہاں غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوامی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ فوج ملک کے لئے یا ملک فوج کے لئے۔ انہوں نے کہاکہ اگر یہ فوج ملک کے لئے ہے تو ہم تابعدار ہوں گے ہم آپکے ٹینکوں، بندوقوں کا بندوبست کریں گے،ملک پر برا وقت آئے گا تو آپ کو لڑنا ہے،جو ملک کی آزادی کے لئے جان دیتے ہیں تو اسکی عزت ہر شخص پر لازم ہو،ہر ادارے کا ہونا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو رہنا ہے تو اداروں کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوگا، یہ آئین کہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حلف قسم ہوتا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لونگا،میں کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں،لیڈر ایجاد نہیں ہوتا لیڈر عوام سے نکلتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک آزاد الیکشن کمیشن، منصفانہ انتخابات ہمارا مطالبہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو حکومت آئے وہ خود مختار خارجہ پالیسیاں بنائے دیکھو کیسے پاکستان نہیں بنتا۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن چاہتے تو خان صاحب بن جاتے اور میں سردار بن جاتا لیکن ایسا نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ عدلیہ اپنے دائرے میں رہے میڈیا آزاد ہو لیکن آئینی دائرے میں رہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری