09:58 pm
کوشش ہے کہ پسماندہ علاقوں میں فنڈز لگائے جائیں،حماد اظہر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو ہمارے لیے مسائل بہت زیادہ تھے، ہمیں سخت فیصلے کرنا پڑے جو نہیں کرنا تھے، کوشش کی جاتی ہے جب بھی فنڈز ریلیز ہوں پسماندہ علاقوں میں لگائے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اربوں کھربوں روپے امیروں کے علاقوں میں لگا دیے گئے
، غریب لوگوں کے علاقوں کو ترقیاتی کاموں سے محروم رکھا گیا، کوشش کی جاتی ہے جب بھی فنڈز ریلیز ہوں پسماندہ علاقوں میں لگائے جائیں۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارے محنتی ورکرز دن رات محنت کر کے ان علاقوں کا نقشہ بدل رہے ہیں، کل حکومت نے 5 روپے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ ٹماٹر، پیاز، آٹا یہ تمام چیزیں اپنی اصل قیمتوں سے بھی نیچے چلی گئیں ہیں۔ جو چیزیں صنعت و زراعت سے منسلک ہیں ان کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی تو ہمارے لیے مسائل بہت زیادہ تھے، ہمیں سخت فیصلے کرنا پڑے جو کرنا نہیں چاہتے تھے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق معیشت کے تمام کرائیٹیریا کو شکست دی۔ آنے والے دنوں میں اس کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچائے جائیں گے۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پہلے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے فیصلے کرنے میں آزاد نہیں تھا، آج اسٹیٹ بینک آزاد ہے جس کے باعث مثبت نتائج ملے۔ مہنگائی کی شرح اب نیچے آنا شروع ہوئی ہے، یہی رجحان رہا تو شرح سود بھی نیچے آئے گا۔ ن لیگ ہمیشہ سے کہتی رہی کہ یہ حکومت نہیں چل سکتی۔ یہ 2 خاندانوں کا دور اب ختم ہوچکا اب دہائیوں تک ہماری حکومت چلے گی۔انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے بھارت مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، دوسری طرف ہم نے کرتار پور راہداری کھولی ہے۔ ایک عالمی رہنما بھارت میں بیٹھ کر پاکستان کی تعریف کرتا ہے۔ یہ تعریف بھی ہماری خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری