10:13 pm
وفاقی حکومت کا  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ،نئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیلئے سمری وزارت داخلہ نے وزیر اعظم ہاوس بھی بھجوا دی ہے آئندہ چند روز میں کیپٹن وسیم کو نیا ڈی سی اسلام آباد تعینات کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے نااہلی ،بد انتظامی ،اور ناقص کارکردگی کی بنا پر ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہے
۔موصوف کے خلاف پچھلے چند ماہ سے اسلام آباد کے شہریوں اور باسیوں نے شکایات کے انبار لگا رکھے تھے کہ موصوف اسلام آباد میں قبضہ مافیا کی سپورٹ کر رہے ہیں جبکہ سوسائٹی مافیا کے ساتھ ساز باز بھی کر رکھی ہے جسکی وجہ سے شہریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔ان الزامات میں صداقت سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد انتظامیہ میں ایسے لوگ تعینات کئے جائیں گے جو اچھی شہرت رکھتے ہو ،دیانتدار ہو اور پیشہ وارانہ فرائض کو غیر جانبداری سے ا نجام دے سکیں ۔موجودہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی تعیناتی کے دوران لال مسجد کا ایشو دوبارہ سامنے آیا ہے جسکو پاکستان میں تعینات تمام غیر ملکی سفارتکانوں نے خوفناک قرار دیتے ہوئے اپنی اپنی حکومتوں کو رپورٹیں بھجوائیں ہیں ۔لال مسجد واقعہ کا دوبارہ سر اٹھانا ضلعی انتظامیہ کی بد انتظامی اور ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔واضع رہے کہ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) وسیم احمد اس وقت گوادر میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو پیشہ وارانہ طور پر ایک قابل اور منجھے ہوئے بیوروکریٹ ہیں ۔انہوں نے گوادر میں اپنی تعیناتی کے دوران گوادر پورٹ کے اطراف میں زمینوں پر قبضوں کے معاملات کو بھی حل کیا تھا جہاں مقامی شہریوںنے میرٹ پر فیصلے کرنے پر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری