01:44 pm
یورپین جریدے ماڈرن ڈپلومیسی نے حقائق کھول کر بیان کر دیئے

یورپین جریدے ماڈرن ڈپلومیسی نے حقائق کھول کر بیان کر دیئے

01:44 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپین جریدے ماڈرن ڈپلومیسی نے حقائق کھول کر بیان کر دیئے۔ جریدے نے پلواما سے ابھی نندن تک پاکستان کی بھارتی بیانیے کو شکست کے بارے میں شائع کر دیا۔یورپین جریدے کے مطابق پاکستانی حکومت، آئی ایس پی آر اور میڈیا نے بھارتی بیانیہ کو تباہ و برباد کر دیا،
آئی ایس پی آر نے بحیثیت مرکزی ادارہ، بر وقت اطلاعات سے بھارتی بیانیے کی دھجیاں بکھیریں، بھارتی حکومت، میڈیا نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر کے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی کیا، بھارتی حکومت نے بالاکوٹ میں دہشتگرد کیمپ تباہ، 300 دہشتگرد مارنے کا بھی دعوی کیا، مگر بھارت کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔جریدے کے مطابق بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کو عالمی میڈیا نے کچھ دیر بعد ہی جعلی قرار دے دیا، نیویارک ٹائمز نے لکھا بالاکوٹ میں کوئی دہشتگرد کیمپ نہیں تھا، بھارتی میڈیا جعلی سرجیکل اسٹرائیک پر جشن مناتا جبکہ پاکستانی میڈیا سچ دکھاتا رہا، بھارتی پروفیسر روہت چوپڑا نے اپنے میڈیا پر تنقید کی۔یورپین جریدے کے مطابق پاکستانی میڈیا نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈہ کا جواب حقائق کی کھوج سے دیا، حب الوطنی سے سرشار پاکستانی میڈیا بھارتی بیانیے پر جیسے حملہ آور تھا، پاکستانی میڈیا نے جابہ بم حملے کے حقائق دنیا کو دکھا کر بھارتی جھوٹ بے نقاب کیا، پاکستانی میڈیا مسلسل عمران خان کے امن اور مذاکرات کے پیغام کا پرچار کرتا رہا، پاکستان نے مذاکرات کیلئے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ رہا کیا۔پاکستانی حکومت اور آئی ایس پی آر نے غیر جانبدار رہ کر حقائق بیان کیے، آئی ایس پی آر اور میڈیا سے سامنے آنے والے حقائق زیادہ قابل اعتماد تھے، پاکستان کشیدگی بڑھانے کیخلاف خبردار، میڈیا امن کا پرچار کرتا رہا، پاکستان نے دو بھارتی طیارے ہی نہیں، جھوٹے بھارتی بیانیے کو بھی تباہ کیا، بھارتی جرنیل عطا حسنین آئی ایس پی آر کے ہاتھوں بھارتی بیانیہ کی شکست تسلیم کر چکے، بھارتی جرنیلوں نے بیانیے کی جنگ میں آئی ایس پی آر کی جیت اور کردار کو بھی تسلیم کیا، پاکستان کے بیانیہ کی جیت کی بنیادی وجہ سچ اور حقائق پر انحصار ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا