02:41 pm
مستونگ میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم6ہلاک15زخمی

مستونگ: بلوچستان کے علاقے مستونگ روڈ پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں حادثہ چمن ہوٹل واقع مستونگ روڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب مزدا ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا.
 
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس جائے وقوع پر پہنچی اور اس نے فوری طور پر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرنا شروع کیا ایدھی ایمبولینسز نے جاں بحق افراد کی نعشیں بھی قریبی ہسپتال منتقل کی ہیںجائے حادثہ سے ملنے والی ابتدائی اطلاع کے مطابق حادثے کی اطلاع پرعلاقہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے متعلقہ حکام بھی پہنچ گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کررہے ہیں. خوفناک حادثے کے باعث زخمیوں میں سے سات کو فوری طور پر کوئٹہ روانہ کیا گیا ہے کیونکہ ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ایدھی ایمبولینسزکے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الوقت حادثے کی درست تفصیلات بتانا ممکن نہیں ہے. ایدھی ایمبولینسز کے مطابق اس وقت جائے حادثہ پر موجود زخمیوں کو ہسپتال منتقل کررہے ہیں جہاں ڈاکٹرز ان کی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں علاقہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابھی ابتدائی طور پرکہنا نا ممکن ہے کہ حادثہ کیونکر پیش آیا؟ اور اصل ذمہ دار کون ہے؟ پولیس ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے تمام ثبوت و شواہد اکھٹے کریں گے اور پھر ہونے والی تفتیش و تحقیق میں اصل صورتحال سامنے آئے گی.

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری