03:02 pm
پاکستان کے اہم شہر میں60 سالہ شخص کی 12 سالہ لڑکی سے شادی

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ میں ایک 60 سالہ شخص نے 12 سالہ لڑکی سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق دولہے کی عمر 60 سال بتائی جا رہی ہے جس نے 12 سالہ لڑکی سے شاد ی کی ہے۔اس سے پہلے بھی شادی کرنے والے شخص نے 5 شادیاں کی ہیں ، یہ اس کی چھٹی شادی ہے۔پہلی 5 بیویوں کو طلاق دینے والے شخص نے چھٹی شادی ایک12 سالہ لڑکی سے کی۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچ کر دولہے کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا شادی کی
خبریں اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد ہم نے کارروائی کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ ہمارے ملک کے قانون کے خلاف ہے۔ کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ولیمے کی تقریب سے دولہے کو گرفتار کر لیا ۔موقع پر ہی چائلڈ پروٹیکشن آفیسر نے موقع پر بات کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اس معاملے میں ہر قسم کے ممکن اقدام کریں گے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں عمر رسید شخص نے کسی کم عمر لڑکی سے شادی کی ہو۔ جیکب آباد میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک 60 سالہ شخص نے 10 سالہ لڑکی سے شادی کی تھی۔بعد میں واقعہ کی خبر ملنے کے بعد کارروائی کے بعد اس شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ ٹھٹھہ میں پیش آیا ہے جہاں 60 سالہ شخص نے 12 سالہ لڑکی سے شادی کر لی ہے۔شادی کرنے والے شخص کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کی پہلے بھی 5 شادیاں ہو چکی ہیں جس کے بعد اس نے اپنی پانچوں بیویوں کو طلاق دے دی تھی۔طلاق دینے کے بعد اس شخص نے ایک اور شادی کی ہے جس میں ایک 12 سالہ لڑکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شادی کی تصاویر اور خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کی جس کے بعدولیمے کی تقریب سے دلہے کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری

استاد کا کلاس کو چھوڑنا فرض سے کوتاہی ہے جو کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری

”اگر وزیراعظم نے خود کو گولی مار لی تو ۔۔۔“پرویز رشید کی عمران خان پر تنقید ،کپتان کو نیا نام دیدیا

سعودی شہزادے خالد بن سلمان کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ہنگامی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

’’ان اینکرز کا پروگرام بندکردو اور چینل سے نکال دو‘‘ مریم نواز نے چینل مالک کو فون کرکے کن کی شکایت لگادی

مثبت تنقید کو سنجیدہ لیتے ہیں مگر بے بنیاد دعوے اور الزام تراشی قابل مذمت ہے،صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اوتمانخیل

بلوچ ثقافت اقداروروایات کی پاسداری سے ہی نفرتوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، آغا شکیل احمد درانی

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم پر وصول کئے جانے والے ٹیکسز میں کمی کرے ‘چیئرمین رائو خورشید علی خان

اچھا کام کرنے اور ایک ٹیم بنکر ساتھ دینے پر تمام افسران واہلکاروں کا مشکور و ممنون ہوں، کلیم امام کا آخری ویڈیو لنک خطاب