04:04 pm
آپریشن سے قبل نواز شریف کاخاندان میں جائیداد تقسیم کرنے کا فیصلہ

آپریشن سے قبل نواز شریف کاخاندان میں جائیداد تقسیم کرنے کا فیصلہ

04:04 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لندن والد کی تیمارداری کے لیے نہیں بلکہ جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں نئی اصطلاح میں نے بنائی ہے
کہ چھوکروں کی حکومت ہے۔انہیں کاروبار حکومت کا خاک پتہ نہیں۔ایک خیال ہے کہ پیسے دے کر نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنائی گئیں۔ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کا ڈپریشن ٹھیک ہوا تو صحت بھی ٹھیک ہو گئی،انہوں نے کہا کہ حکومت اسحاق ڈار کو نہیں لا سکی تو نواز شریف کو کیسے برطانیہ سے لائے گی۔ہارون الرشید کا مزید کہنا ہے کہ ایک اور مسئلہ ہے نواز شریف نے جائیداد بھی تقسیم کرنی ہے۔مریم نواز نے انکی تیمارداری کے لیے بلکہ جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے لندن جانا ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی فوری وطن واپسی کو مریم نوا زکی لندن روانگی سے مشروط کر دیا ہے۔بتایا گیا کہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں عندیہ دیا کہ وہ فوری طور پر وطن واپس نہیں آ رہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کو موجودہ حالت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔اگر مریم نواز لندن پہنچیں گی تو وہ ملک واپس آ سکیں گے۔اطلاعات کے مطابق انہوں نے سینئر رہنماؤں کو بتایا ہے کہ وہ نواز شریف کی صحتیابی تک وطن واپس نہیں آ سکتے۔انہوں نے کہا کہ جماعت امور چلانے کے لیے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال موجود ہیں وہ چاہتے ہیں کہ مریم نواز جلد لندن آ جائیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لیگی رہنما احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کو اپنے بیانیے سے آگاہ کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے تاحیات قائداور سابق وزیراعظم نوازشریف نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سابق وزیراعظم نے انہیں ضمانت ملنے پر مبارکباد دی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے کہا میں سچ کا ساتھ دینے کیلئے ڈٹے رہنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ نواز شریف نے انہیں اپنے بیانیے سے آگاہ کیا۔اور ہدایت کی کہ کسی کے دباؤ میں آئے بغیر حق و سچ کے ساتھ ڈٹے رہیں۔


تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ