05:22 pm
پاکستان میں دھڑا دھڑ غیر ملکی خواتین سے شادیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ہونے والی شادی کا خوفناک انجام ہو گیا۔ پولیس نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ خانیوال کے رہائشی سے شادی کرنے والی مرسیا نے شوہر سے اختلافات پر گھر کو جلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ عرصہ سے کئی غیر ملکی خواتین پاکستانی نوجوانوں کی محبت میں مبتلا ہو کر یہاں آئیں اور شادی رچا لی۔ غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے والے نوجوان بظاہر بہت خوش نظر آتے ہیں
جب کہ غیر ملکی خواتین بھی کہتی ہیں کہ انہیں پاکستان آ کر بہت اچھا لگا۔وہ یا تو یہیں پر رہائش اختیار کریں گی یا پھر اپنے شوہر کو ساتھ لے کر واپس اپنے ملک چلی جائیں گی۔حال ہی میں کئی خواتین پاکستان آئیں اور یہاں کے چھوٹے چھوٹے شہروں سے تعلق رکھنے والے دیہاتی نوجوانوں سے شادیاں رچایاں جس نے لوگوں کو بھی حیران کر دیا۔ ان تمام جوڑوں کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوتی تھی جو جلد ہی پیار میں بدل جاتی اور پھر وہ شادی کرنے کا فیصلہ کرتے۔لیکن ان شادیوں کا خوفناک انجام ہو سکتا ہے یہ تو کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ایسا ہی ایک واقعہ خانیوال میں پیش آیا۔جہاں پاکستان میں شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون نے پورا گھر جلا ڈالا بتایا گیا ہے کہ مرسیا نامی خاتون نے دو سال قبل خانیوال کے رہائشی نوجوان سے شادی کی تھی۔ کیلفورنیا سے تعلق رکھنے والی مرسیا کچھ عرصہ پاکستان رہنے کے بعد واپس اپنے وطن چلی گئی۔دو سال بعد وہ دوبارہ خانیوال آئی تو شوہر سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مرسیا نے پورے گھر کو آگ لگا دی۔بتایا گیا کے خاتون کے اپنے شوہر سے اختلافات زیادہ ہو گئے تھے جس پر اس نے مشتعل ہو کر پورے گھر کے سامان کو آگ لگا دی۔پولیس نے گھر کو آگ لگانے والی خاتون مرسیا کو حراست میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان آ کر شادی کرنے والی غیر ملکی خواتین میں زیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری